بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 3  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد۔۔۔۔ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کی منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے وکیل استغاثہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے شہادتوں کو نظرانداز کرکے ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور کی اور اس مقدمے میں تاخیر کے ذمہ دار بھی وکلائے صفائی خود ہیں۔ اس لئے عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منسوخ کی جائے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…