بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تھر میں ایک سال میں 700 جاں بحق ہو گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننگر پارکر ۔۔۔۔تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کا شکار ایک اور نومولود بچے نے دم توڑ دیا۔صحرائی علاقوں مٹھی، ڈیپلو اور ننگرپارکر کے اسپتالوں میں 150 سے زائد بچے اب بھی زیر علاج ہیں۔تھر میں غزائی قلت کے ساتھ ساتھ سردی بھی بچوں کی اموات اور بیمارویوں میں تیزی سے اضافے کا سبب بن رہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ (دسمبر 2014) میں 145 سے زائد بچے لقمہ اجل بنے جس کے بعد ایک سال کے دوران تھر میں دْنیا سے رْخصت ہونے والے بچوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…