لاہور(نیوزڈیسک)سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی فیکٹری سے ملحقہ دو فیکٹریوں کو کسی بھی ممکنہ حادثے کے پیش نظر خالی کرا لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ حادثے کاشکار ہونے والی فیکٹری سے ملحقہ ایک کیمیکل جبکہ دوسری ادویات بنانے والی فیکٹری ہے اور جب پولی تھین بیگ بنانے والی فیکٹری زور دار دھماکے سے زمین بوس ہوئی تو دونوں فیکٹریوں کی عمارتوں بھی اس سے لرز اٹھیںجس کے بعد کسی بھی ممکنہ حادثے کے پیش نظر دونوں فیکٹریوں کو خالی کرالیا گیا ۔
عارف نظامی کے ریحام خان کے بارے میں ایسے انکشافات کہ پوری قوم ششدررہ گئی