اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ریحام خان کا عمران پر ہاتھ اٹھانے کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان اور ریحام خان کے نکاح کی طرح طلاق کی خبر سب سے پہلے بریک کرنیوالے پاکستان کے معروف وتجزیہ کا ر عارف نظامی نے علیحدہ ہونیوالے جوڑے سے متعلق ایک اور انکشاف کردیا ہے ۔ ان کی مطابق ان دونوں میاں بیوی میں چپقلش کے دوران ریحام خان نے عمران خان پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی تھی ۔عارف نظامی کے بقول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں توتو میں سے شروع ہونیوالی اس تلخ کلامی کے دوران ہاتھ اٹھانے کے واقعہ نے عمران خان کو سخت نفرت دلادی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان کو یہ بھی شبہ تھا کہ ریحام خان برطانوی خفیہ ایجنسی کی ایجنٹ ہیں اور وہ انہیں زہر دے سکتی ہیں ، لڑائی اور ان سب باتوں کے بعد دونوں کا ایک ساتھ رہنا ناممکن ہوگیاتھا۔واضح رہے کہ پاکستان کے نامور جوڑے کے درمیان نکاح کے دس ماہ بعد جمعہ کے روز طلاق ہوگئی تھی ۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…