ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں پیدائش پر شہریت ملنے کا حق ختم کرنیکی ایک اورکوشش کی جارہی ہے۔

غیر امریکی شہریوں کے امریکا میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت کا حق ملنے سے متعلق قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں صدر ٹرمپ نے ایک نئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔امریکی صدر نے اپنے سابقہ ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف سپریم کورٹ کے اقدام کو بدقسمت فیصلہ قراردے دیا۔

واضح رہے کہ ٹرمپ نے جنوری 2025 میں بھی پیدائشی شہریت محدود کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔30 جون 2026 کو امریکی سپریم کورٹ نے اس کوشش کو مسترد کردیا اور قرار دیا کہ ٹرمپ کا سابقہ حکم نافذ نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…