بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کے معروف اداکار چل بسے

datetime 4  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وہ گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ایک ماہ سے زائد عرصہ اسپتال میں زیر علاج رہے۔

اداکار کے منیجر نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پردیپ راوت نے چند گھنٹے قبل آخری سانس لی۔ ان کی وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد شوبز حلقوں اور مداحوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔

پردیپ راوت نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1985 میں کیا تھا اور اپنے کیریئر کے دوران متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کی۔ وہ خاص طور پر منفی کرداروں (ولن) کی مؤثر اداکاری کے باعث شہرت رکھتے تھے اور ان کے کئی کردار ناظرین میں بے حد مقبول ہوئے۔

انہوں نے بالی ووڈ کے کئی معروف اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کی، جن میں امیتابھ بچن، راج ببر، ونود کھنہ اور دیگر نامور فنکار شامل ہیں۔

پردیپ راوت نے عامر خان کے ساتھ مشہور فلموں لگان اور غجنی میں بھی یادگار کردار ادا کیے، جنہیں شائقین نے خوب سراہا۔ ہندی فلموں کے علاوہ انہوں نے مختلف علاقائی زبانوں کی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور بھارتی فلمی صنعت میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…