جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا

datetime 23  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی) یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے طلاق کے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا۔

انسٹا گرام پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے ایمان فاطمہ نے کہا کہ میں تنازع کو مزید بڑھانے کے بجائے ختم کرنا چاہتی ہوں، دونوں خاندانوں کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے چاہئیں تاکہ ہمارے بیٹے کیوان کو اپنے والد کی محبت اور ساتھ مل سکے۔

انہوں نے رجب بٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوسروں کی باتوں میں آنے کے بجائے اپنے فیصلے خود کریں، میں کسی کے خلاف ثبوت یا شواہد عوام کے سامنے پیش نہیں کروں گی کیونکہ میں اب بھی دوسروں کی عزت کا خیال رکھتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…