بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کی پراسرار بلاگ پوسٹ پر وضاحت

datetime 22  جولائی  2026 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی صحت سے متعلق پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ پر وضاحت دے دی اور کہا ہے کہ

میری سوشل میڈیا پوسٹ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔83 سالہ بھارتی اداکار نے واضح کیا کہ میں نے نہ تو کوئی سرجری کرائی ہے اور نہ ہی میری صحت سے متعلق تشویش ناک اطلاعات درست ہیں۔ان کے مطابق میرے بلاگ پر شائع ہونے والی پوسٹ میں طبی اصطلاحات محض استعارے کے طور پر استعمال کی گئی تھیں تاکہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں ارجنٹینا کی شکست کے بعد ایک چیمپیئن کی ذہنی کیفیت کو بیان کیا جا سکے۔امیتابھ بچن نے کہا کہ میں بالکل خیریت سے ہوں، میری کوئی سرجری نہیں ہوئی، میری پوسٹ کو غلط سمجھا گیا، میں صرف یہ مثال دے رہا تھا کہ سرجری یا آئی سی یو میں قیام کے بعد جب مریض گھر واپس آتا ہے تو وہ جسمانی، ذہنی اور عملی طور پر سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے،

اسی طرح جب کوئی چیمپیئن شکست کھاتا ہے تو اس کے بعد اپنے آپ کا سامنا کرنا سب سے کٹھن مرحلہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا اشارہ فیفا ورلڈ کپ میں اسپین کے خلاف ارجنٹینا کی شکست اور لیونل میسی جیسے چمپئن کی طرف تھا، لیکن لوگوں نے سمجھ لیا کہ میں اپنی بات کر رہا ہوں۔امیتابھ بچن نے مداحوں کو یقین دلایا کہ آپ کو میری صحت کے حوالے سے فکر کرنے کی ضرورت نہیں، میں بالکل خیریت سے ہوں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…