بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اسکاٹ لینڈ سے عائزہ خان کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید

datetime 21  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں تعطیلات سے لطف اندوز ہو رہی ہیں،

جہاں سے شیئر کی گئی ان کی تازہ نازیبا تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ۔عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اسکاٹ لینڈ میں ایک میوزیم کی سیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں اداکارہ بیج رنگ کی اسکرٹ اور اسپاگیٹی اسٹریپ ٹاپ پہنے نظر آئیں، جس کے بعد ان کا یہ نیا لک تیزی سے وائرل ہوگیا۔تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی رائے دو حصوں میں تقسیم دکھائی دی۔ کئی مداحوں نے عائزہ خان کے اعتماد اور نئے فیشن اسٹائل کو سراہتے ہوئے ان کے انداز کی تعریف کی، جبکہ بعض صارفین نے ان کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں ان کے روایتی انداز میں زیادہ پسند کرتے تھے۔دوسری جانب متعدد مداح اداکارہ کے دفاع میں بھی سامنے آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ لباس کا انتخاب ہر فرد کا ذاتی معاملہ ہے اور اس فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے، اس لیے کسی کو بھی محض لباس کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنانا مناسب نہیں۔یاد رہے کہ عائزہ خان اس وقت ٹیلی وژن ڈراموں سے مختصر وقفہ لیے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ جلد ہی معروف اداکار فواد خان کے ہمراہ اپنی پہلی فلم کے ذریعے بڑے پردے پر ڈیبیو کرنے والی ہیں، جس کا شائقین بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…