ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا

datetime 13  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہورکی سیشن عدالت نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مسلم لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور انکی اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔

ایڈیشنل اینڈسیشن جج نصرت علی صدیقی نے ملزمان کی عبوری ضمانت پرسماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ این سی سی آئی اے نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا،عدالت عبوری ضمانت منظور کرے۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمہ سمیرا چدھڑ شامل تفتیش ہوچکی ہیں اور تفتیش جاری ہے، ملزمہ کا سم والا موبائل فون فرانزک کے لیے درکار ہے ،عدالت تفتیش مکمل کرنے کے لیے مہلت فراہم کرے۔عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرلیا اور ثاقب چڈھر اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 28جولائی تک توسیع کردی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر مکمل تفتیشی رپورٹ بھی طلب کرلی،این سی سی ائی اے نے ادکارہ مومنہ اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…