جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان

datetime 6  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں

شدید گرم رہنے کی توقع ہے تا ہم شام/رات میں کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواوں/آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا،اتوار کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : سبی 48، دادو47، بھکر اور روہڑی میں 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر بحیرہ عرب سے کمزور مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔

موسمی کم دبا شمال مغربی بلوچستان پر برقرار ہے جبکہ خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں ملک کے شمال مشرقی حصوں میں (آج)پیر کی شام سے داخل ہونے کا امکان ہے ۔توقع ہے کہ اگلے 36 گھنٹوں میں مغربی لہر بالائی علاقوں تک بھی پہنچ جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…