ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات

datetime 4  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی)نواب ٹائون پولیس نے نومولود بچے کو دفنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے3ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نواب ٹائون پولیس نے 15کال پر پائن ایونیو روڈ کے قریب سے ملزمان گرفتار کیے۔ملزمان زمین میں گڑھا کھود کر نومولود بچے کو دفنا رہے تھے۔

گرفتار ملزمان میں ایک مرد اور 2خواتین شامل ہیں۔، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات کیے۔ملزمان نے مبینہ طور پر جرم چھپانے کی غرض سے نومولود کو دفنانے کی کوشش کی۔ ترجمان کے مطابق واقعہ پر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیااور تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ تمام پہلوئوں پر شفاف اور میرٹ پر تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…