پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ٹیم پاکستان اور ہندوستان کے مابین بات چیت کیلئے متحرک ہے، صحافی طلعت حسین کا دعویٰ

datetime 3  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صحافی طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ثالثی میں امریکہ کے کورنمائندگان شامل ہیں،

پاکستان ، امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کررہاہے ، اسی امریکی ٹیم کے نمائندگان پاکستان اور ہندوستان کے مابین بات چیت کروانے کے لیے متحرک ہیں، ابھی تک یہ باتیں سامنے نہیں آئیں لیکن آپ کو آنیوالے دنوں میں پتہ چل جائے گا کہ کیسے امریکہ کی طرف سے بعض نمائندگان نے اس ٹریک ٹو سفارتکاری کو چلانے کا بندوبست کیا۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ان کے اس دعوے کی آزادانہ طورپر تصدیق نہ ہوسکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…