پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 3  جولائی  2026 |

]اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی، مری،گلیات، اٹک،چکوال ،جہلم،لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد،خوشاب اور سرگودھا میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، اوکاڑہ،قصور، پاکپتن، شیخوپورہ، سیالکوٹ،نارووال،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،چنیوٹ،نورپورتھل،بھکر،لیہ،میانوالی،خانیوال، لودھراں، مظفرگڑھ اور راجن پورمیں بھی بارش موقع ہے۔

خیبرپختونخوا میں دیر،سوات،کوہستان،شانگلہ،چترال،بٹگرام،بونیر،مانسہرہ ،پشاور،ایبٹ آباد اور ہری پور میں بادل برسیں گے، چارسدہ،صوابی،مردان،نوشہرہ ،کوہاٹ،بنوں،لکی مروت،وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش متوقع ہے۔بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے،ژوب،شیرانی،کوہلو، نصیر آباد،ہرنائی، سبی، موسی خیل،بارکھان،ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…