پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گرفتار

datetime 2  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے نوٹس پر 2غیرملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہالینڈ سے موصول اغواء کی 15کال پر فوری ایکشن کے لیے پولیس کو 2گھنٹوں کا ٹاسک دیا، پولیس نے دو گھنٹوں میں غیر ملکی خواتین بازیاب کروا کر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ہالینڈ اور وینزویلا سے تعلق رکھنے والی خواتین اپنے دوستوں سے ملنے پاکستان آئیں، ہالینڈ میں موجود خاتون کے والد نے پاکستان میں ایمرجنسی 15پر کال کر کے اغواء کی اطلاع دی۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے خواتین کو تاوان کے لیے اغواء کیا اور 15لاکھ ڈالر تاوان مانگا، ملزمان پر خواتین سے زیادتی کرنے کا بھی الزام ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ غیر ملکی خاتون کے والد کی اطلاع پر پولیس نے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا، سیف سٹی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے مغوی خواتین بازیاب کرائی گئیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ نمبر 1560/26درج کیا گیا، دو ملزمان گرفتار ہیں جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، متاثرہ خواتین کا طبی معائنہ، شواہد کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ذرائع نے پنجاب میں غیر ملکی خواتین کو بلا کر اغواء کرنے کا انکشاف کیا ہے، ایک بڑی سیاسی شخصیت کے نواسے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…