بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ سحر ہاشمی ایک بار پھر رومانوی مناظر کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 1  جولائی  2026 |

لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر ہاشمی ایک بار پھر اپنے حالیہ ڈراموں میں رومانوی مناظر کے باعث تنقید کی زد میں ہیں۔

ڈرامہ”ظلم”سے اپنیشوبزکیریئرکا آغازکرنیوالی سحرہاشمی متعددکامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہردکھا چکی ہیں اوران دنوں بھی مختلف پراجیکٹس میں اپنی پرفارمنس کیباعث توجہ حاصل کر رہی ہیں۔اس سیقبل بھی ڈرامہ ”من مست ملنگ”کیچند رومانوی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کو تنقید کا سامناکرنا پڑاتھا،اب انکیحالیہ ڈراموں زنجیریں اور شیدائی کے بعض مناظر پربھی صارفین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پربعض صارفین انکیرومانوی مناظرپراعتراض کرتے ہوئے ان کا موازنہ بھارتی اداکارعمران ہاشمی سے کر رہے ہیں،جبکہ دیگرمداح ان کی اداکاری کو کردارکا حصہ قرار دیتے ہوئے ان کی حمایت بھی کر رہے ہیں،سحرہاشمی کا مقف ہیکہ وہ ہر کردارکی ضرورت اورکہانی کے تقاضوں کیمطابق اداکاری کرتی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…