پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مون سون بارشوں کی پیش گوئی، موٹر وے پولیس کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 1  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے یکم سے 6جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق بارش کے باعث قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر پھسلن اور حدِ نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، بارش میں رفتار کم رکھیں، گاڑیوں سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں اور ہیڈ لائٹس استعمال کریں۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے کا خطرہ، غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا امکان، سیلابی پانی سے ہرگز گزرنے کی کوشش نہ کریں۔جبکہ شمالی علاقوں کا سفر کرنے والے روانگی سے قبل موسم اور سڑکوں کی صورتحال ضرور معلوم کریں۔ترجمان موٹروے پولیس نے مزید کہا کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال نہ کریں، مکمل توجہ سڑک پر رکھیں، سفر شروع کرنے سے پہلے موٹرویز اور ہائی ویز کی صورتحال اور دوران سفر راہنمائی اور مدد کی صورت میں موٹر وے پولیس ہیلپ لائن 130پر رابطہ کریں یاسوشل میڈیا ہینڈلز @NHMPofficialسے مستفید ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…