بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون مداح کے اظہار محبت پر شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب وائرل

datetime 27  جون‬‮  2026 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا ایک خاتون مداح کے غیرمعمولی اظہار محبت پر دیا گیا

دلچسپ اور مزاحیہ ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جسے مداحوں نے خوب سراہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے 25جون کو منگلورو میں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی، جہاں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھی۔تقریب کے دوران ایک خاتون مداح نے شاہ رخ خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر سے بھی زیادہ ان سے محبت کرتی ہیں۔ اس غیرمتوقع جملے پر شاہ رخ خان مسکرا پڑے اور مزاحیہ انداز میں جواب دیاکہ یہ سب اکیلے میں بتانا چاہیے نا۔ان کے اس جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔ بعد ازاں شاہ رخ خان نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ یہ صرف اظہارِ محبت کا ایک انداز ہے اور میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں،مجھے یقین ہے کہ آپ کے شوہر بھی اسے سمجھتے ہوں گے، میں آپ سب سے محبت کرتا ہوں،

آپ کے شوہر سے بھی اور آپ کے پورے خاندان سے بھی اس دلچسپ لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی، جہاں صارفین نے شاہ رخ خان کے مزاح، عاجزی اور مداحوں کے ساتھ خوش اخلاق رویے کو سراہتے ہوئے انہیں ایک بار پھر عوام کا پسندیدہ سپر اسٹار قرار دیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…