بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جان ریمبو کا انڈسٹری میں امتیازی سلوک و ناانصافیوں کا انکشاف

datetime 26  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)معروف اداکار افضال خان المعروف جان ریمبو نے ٹیلی وژن انڈسٹری میں فنکاروں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک اور کرداروں کی تقسیم کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جان ریمبو نے کہا کہ مزاحیہ کردار ملنے کے باعث سنجیدہ اور مضبوط کردار ادا کرنے سے محروم رہا جن کی مجھے خواہش تھی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جاوید شیخ اور ندیم بیگ جیسے اداکار کہانی کے مرکزی کرداروں میں نظر آتے تھے اور انہیں حقیقی معنوں میں کردار ادا کرنے کے مواقع ملتے تھے جبکہ مجھ جیسے نوجوان اداکاروں کو عموما رقص یا ایکشن مناظر تک محدود رکھا جاتا تھا۔انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب میرے لیے عمر اور تجربے کے اعتبار سے مضبوط اور سنجیدہ کردار ادا کرنے کا وقت آیا تو فلمی صنعت زوال کا شکار ہو چکی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ٹیلی وژن انڈسٹری بھی مجھے میری صلاحیتوں کے مطابق کردار فراہم نہیں کر رہی۔جان ریمبو نے کہا کہ میں آج بھی کام کرنے کی بھرپور توانائی رکھتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ مجھے ایسے معیاری اور باوقار کردار دیے جائیں جن کے ذریعے میں اپنی اداکاری کی مکمل صلاحیتوں کا اظہار کر سکوں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…