بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نجومی نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 25  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) معروف نجومی علی محمد نے حالیہ دنوں میں شوبز سے وابستہ کئی معروف شخصیات کے مستقبل کے حوالے سے مختلف پیشگوئیاں کی ہیں۔

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان سے بلال عباس خان، ہانیہ عامر، صبا قمر، سجل علی، احد رضا میر، عاصم اظہر اور سونیا حسین سمیت متعدد فنکاروں کی شادی اور ذاتی زندگی سے متعلق سوالات کیے گئے۔عاصم اظہر کے بارے میں علی محمد کا کہنا تھا کہ رواں سال ان کی شادی کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں، البتہ منگنی ہونے کا امکان موجود ہے۔ہانیہ عامر کے حوالے سے انہوں نے پیشگوئی کی کہ فی الحال ان کی شادی یا منگنی کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آتے۔ ان کے مطابق اداکارہ کو کسی بین الاقوامی منصوبے میں کام کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

سجل علی کے بارے میں نجومی نے کہا کہ وہ اس وقت اپنے کیریئر پر توجہ مرکوز رکھیں گی اور انہیں کسی عالمی سطح کے پراجیکٹ، خصوصاً فلم میں کام کرنے کی پیشکش ملنے کے امکانات ہیں۔احد رضا میر کے متعلق علی محمد کا کہنا تھا کہ وہ بھی موجودہ سال میں اپنی پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مصروف رہیں گے اور ان کی توجہ کام پر ہی مرکوز رہے گی۔یاد رہے کہ جون 2025 میں عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے دوبارہ قریب آنے سے متعلق مختلف افواہیں گردش کرتی رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے دونوں فنکاروں کی جانب سے کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…