بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حرا مانی کی نئی ویڈیو وائرل سوشل میڈیاپرطوفان برپا

datetime 19  جون‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں انہیں ساڑھی پہنے انتہائی خوش گوار موڈ میں بالی ووڈ کے ایک مشہور گانے چھمک چھلو چھیل چھبیلی پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر چند لمحات میں ہی وائرل ہو گئی اور صارفین کی جانب سے ان کے ڈانس پر تنقید کی جا رہی ہے۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ محرم کا مہینہ ہے کچھ تو خیال کریں، دوسرے صارف نے لکھا ہے کہ ڈاکٹر ان کی حالت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جبکہ کچھ صارفین نے انہیں اس طرح کی ڈانس ویڈیو شیئر کرنے پر فضا علی سے متاثر قرار دیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…