پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ڈیڑھ گھنٹہ رہ گیا تھا جنگ دوبارہ شروع ہونے والی تھی فیلڈ مارشل نے ایرانی چیف مذاکرات کارکو کو کہا کہ آخرت کے روزمیری گواہی دینا ہے کہ میں نے پوری کوشش کی کہ ایک جان بچانے کی بھی بچالوں، اگر اب جنگ ہوتی ہے تو یہ آپ کے ذمہ ہے جس پر ایرانی چیف مذاکرات کار ہل کر رہ گئے” ۔

datetime 18  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بتایاکہ ” ایک ڈیڑھ گھنٹہ رہ گیا تھا

جنگ دوبارہ شروع ہونے والی تھی فیلڈ مارشل نے ایرانی چیف مذاکرات کارکو کو کہا کہ آخرت کے روزمیری گواہی دینا ہے کہ میں نے پوری کوشش کی کہ ایک جان بچانے کی بھی بچالوں، اگر اب جنگ ہوتی ہے تو یہ آپ کے ذمہ ہے جس پر ایرانی چیف مذاکرات کار ہل کر رہ گئے” ۔وزارت داخلہ میں ایک اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ ایران اور امریکہ دونوں کو اعتماد تھا، کہ یہ سیدھی اور سچی بات کرتے ہیں، ڈیل شہبازصاحب نے کیا، کیپٹن کے طورپر وہ میدان میں اترے، کریڈٹ کیپٹن کو جائے گا، ایک شخص جس پر تمام ممالک کو اعتماد تھا،

انہوں نے ایسی ایسی سخت بات فریقین کو کہی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا تھا، اگر امریکہ نے کوئی بات کی تو کہاکہ آپ غلط ہیں، ایران نے کہاتو اسے کہاکہ آپ غلط ہیں، دونوں طرف کو پتہ تھا کہ یہ بندہ سیدھا ہے اور سچی بات کررہاہے تو زیادہ اعتماد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…