منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی

datetime 2  جون‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی ڈانس کوئین اور ورسٹائل اداکارہ مادھوری ڈکشت نے اپنے ماضی کے مشہور گانے کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونے کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند ہفتے قبل کوریوگرافر سروج خان کی سابقہ ساتھی روبینہ خان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ڈولا رے کی شوٹنگ کے دوران مادھوری 4 ماہ کی حاملہ تھیں۔ اس دعوے نے سوشل میڈیا پر فوری طور پر تمام توجہ اپنی جانب مبذول کرلی اور فلم کی ریلیز کے برسوں بعد کی کہانی سن کر بہت سے شائقین حیران رہ گئے۔تاہم اب مادھوری نے اس دعوے پر ردعمل دیا اور اسے مسترد کردیا۔مادھوری ڈکشت نے ہنستے ہوئے مختصرا کہا آرین 2003 میں پیدا ہوا تھا، تو اس سے حساب لگایا جاسکتا ہے۔مادھوری کے بڑے بیٹے آرین نینے کی پیدائش 17 مارچ 2003 کو ہوئی جب کہ دیوداس 2002 میں ریلیز کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ مادھوری کی شادی 1999 میں ڈاکٹر شری رام نینے سے ہوئی تھی جس کے بعد اداکارہ امریکا منتقل ہوگئی تھیں، جوڑے کے ہاں دوسرے بیٹے ریان کی پیدائش 2005 میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…