بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر نامناسب ڈانس ویڈیو بنا کر

سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ٹک ٹاکرز پولیس کی کارروائی کی زد میں آ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے فوری نوٹس لیا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم طاہر صدیق عرف “چھوٹا ڈان” گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ تبدیل کرکے روپوش ہو گیا تھا، تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسے بھی حراست میں لے لیا۔

سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اس موقع پر کہا کہ عوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکات، قانون شکنی اور سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے تحفظ اور معاشرتی اقدار کے خلاف سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے پولیس ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…