بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کیس،بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی عدالت نے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کے کیس میں بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر 15 افراد پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے جن افراد کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر، ان کی اہلیہ لینا ماریا پال، پنکی ایرانی، دیپک رمنانی سمیت دیگر شامل ہیں۔ نئی دہلی کی عدالت نے ریمارکس دیے کہ شواہد کی بنیاد پر تمام ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت مقدمہ چلانے کے لیے بادی النظر میں کافی مواد موجود ہے۔ عدالت نے کیس کی مزید کارروائی کیلئے تمام ملزمان کو 3 جون کو طلب کر لیا۔رپورٹ کے مطابق جیکولین فرنینڈس کا نام گزشتہ چند برسوں سے سکیش چندرشیکھر کے خلاف جاری منی لانڈرنگ تحقیقات میں سامنے آتا رہا ہے، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ای ڈی متعدد مرتبہ اداکارہ کو طلب کر کے پوچھ گچھ کر چکی ہے۔

تحقیقات کے مطابق سکیش چندر شیکھر پر الزام ہے کہ اس نے مختلف افراد سے کروڑوں روپے کی بھتہ خوری اور مالی فراڈ کے ذریعے رقم حاصل کی۔بھارتی حکام کا الزام ہیکہ جیکولین فرنینڈس نے سکیش چندر شیکھر سے قیمتی تحائف اور مالی فوائد حاصل کیے تھے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…