ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ہانیہ عامر کےلیے بڑا اعزاز، فوربس ایشیا کی ’30 انڈر 30‘ فہرست میں نام شامل

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور فلمساز ثمن کامران کو فوربز میگزین 30 انڈر 30 ایشیا 2026 فہرست میں انٹرٹینمنٹ اور اسپورٹس کیٹیگری میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ہانیہ عامر یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں، فوربز میگزین کی جانب سے یہ فہرست ہر سال ایسے نوجوان افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جن کی عمر 30 برس سے کم ہو اور انہوں نے اپنے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہوں۔اداکارہ ہانیہ عامر گزشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نمایاں اداکاراں میں شمار ہوتی ہیں۔ وہ حال ہی میں 2 کروڑ سے زائد فالوورز کے ساتھ پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئی ہیں۔دوسری جانب ثمن کامران کی فلم سازی سماجی اور ماحولیاتی موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ ان کی مختصر فلم دی بیڈ شی میڈ کو بسان انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول میں منتخب کیا گیا تھا، جہاں اس نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اور بانجھ پن جیسے مسائل کو اجاگر کیا۔گزشتہ برس ارشد ندیم کو کھیلوں میں شاندار کارکردگی پر اس فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…