ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 30  مئی‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔

سوشل میڈیا اسٹارجنت مرزا ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں اوراس بار انہیں عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے گوشت کی پیکنگ سے متعلق بنائی گئی ویڈیو پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔جنت مرزا نے اپنی انسٹاگرام ریل میں قربانی کے گوشت کو پیک کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گوشت کے ڈھیر کے درمیان بیٹھی مختلف تھیلوں میں گوشت تقسیم کرتی دکھائی دیں۔تاہم ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا۔ بعض صارفین نے اسے محض ویوز حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا جبکہ کچھ نے صفائی اور حفظانِ صحت سے متعلق سوالات بھی اٹھائے۔

کئی صارفین نے جنت مرزا کے انداز اور ویڈیو بنانے کے طریقے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گوشت والے ہاتھ بالوں میں کیوں لگا رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنت مرزا جب گوشت پیک کرتی ہیں تو اپنے ہاتھ سے بال بھی ٹھیک کرتی ہیں جس پر ایک صارف نے کہا کہ گوشت میں بال گر گئے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…