اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ مو سمیات نے پیر سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 5 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے،سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، موہن جو دڑو، دادو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، سبی، تربت، ڈیرہ غازی خان اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ سکتا ہے جبکہ کراچی میں 35 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے،ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 49 ڈگری رہا، شہید بینظیر آباد، موئن جو دڑو 48، جیکب آباد، سکر نڈ اور لاڑکا نہ میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،سکھر، نوکنڈی46، ملتان،ڈیرا غازی خان43،لاہور39،اسلام آباد، پشاور میں37 ڈگری رہا۔کراچی اور مظفر آباد 35، کوئٹہ33 جبکہ گلگت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…