بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کی تصاویر شیئر کردیں، دلہے کا چہرہ سامنے آگیا

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ نمرہ خان نے اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کردیں۔اداکارہ نمرہ خان حال ہی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

نمرہ خان نے انسٹاگرام پر پیرس میں ہونے والے اپنی شادی کے سپیشل فوٹو شوٹ سے کچھ تصاویر شیئر کیں۔اپنے نکاح میںانہوں نے روایتی سفید رنگ کا دیدہ زیب جوڑا زیب تن کر رکھا ہے جس پر سنہری تلے کا خوبصورت کام کیا گیا ہے۔ان کے شوہر نے بھی نکاح کی مناسبت سے سفید رنگ کی شلوار قمیض اور کڑھائی والے کوٹ کا انتخاب کیا جس سے دونوں کی جوڑی نہایت دلکش نظر آ رہی ہے۔تصاویر شیئر کرتے ہوئے نمرہ خان نے لکھا کہ الحمدللہ اس خوبصورت نکاح کے لیے ،اللہ پاک ہمارے اس بندھن کو لازوال محبت، صبر اور برکت سے نوازے اور ہمارے دلوں کو ہمیشہ اپنی یاد میں متحد رکھے۔

اداکارہ نے انسٹا اسٹوریز پر کیک کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کیک پر انتہائی خوبصورت انداز میں ایک جہاز بنایا گیا ہے جس پر پائلٹ اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھا نظر آ رہا ہے۔اداکارہ نے لکھا ہے کہ میری شادی ایک پائلٹ سے ہوئی ہے جو کہ میرا خواب تھا، انہوں نے لکھا ہے کہ میرے شوہر پیشے کے لحاظ سے ایک کیپٹن ہیں اور محبت میں وہ میرے ہیں۔مداحوں کی جانب سے نمرہ خان اور ان کے شوہر کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…