بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کے بعد ہم سے تو نہ ہو پائے گا کام، رمشا خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ رمشا خان کی شادی کے بعد سوشل میڈیا پر پرانے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا جس میں انہوں نے شادی کے بعد شوبز سے بریک لینے کے ارادے سے بات کی۔

اداکارہ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بہت ساری لڑکیاں ایسی بھی ہیں جو کام نہیں کرنا چاہتیں، وہ صرف اپنا گھر بنانا چاہتی ہیں اور ہاوس وائف بننا چاہتی ہیں، تو اس میں کوئی بری بات نہیں ہے بلکہ ہاوس وائف ہونا بھی ایک بڑی ذمے داری ہے۔وائرل کلپ میں انہوں نے عائزہ خان اور حرا مانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تمام اداکارائیں جو اپنے کیریئر کے ساتھ اپنے گھر اور بچے بھی سنبھال رہی ہیں اور ان کے بچے کھانا بھی صرف ان کے ہاتھ کا ہی بنا ہوا کھاتے ہیں تو میں جب انہیں دیکھتی ہوں تو کہتی ہوں اللہ میں شادی کروں گی تو شاید گھر پر ہی بیٹھوں گی، کیونکہ ہم سے تو نہیں ہو پائے گا یہ سب۔

رمشا خان نے ویڈیو کلپ میں کہا کہ میں شادی کے بعد ایکٹنگ نہیں کر سکوں گی، میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک وقت میں ایک کام ہی کرسکتی ہوں، اگر میں شوٹنگ پر ہوں تو میں گھر کے مسئلے مسائل نہیں دیکھ سکتی، میں رو پڑتی ہوں، میرے ساتھ ایسا ہو چکا ہے، میرا دل چھوٹا سا ہے، میں نہیں کر سکوں گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…