اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے سی ٹی ڈی اہلکار سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف سی ٹی ڈی کراچی کے اہلکارکے ساتھ لاکھوں روپے فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف فراڈ کا مقدمہ کراچی پولیس کے کانسٹیبل کی مدعیت میں تھانہ گلبرگ لاہور میں درج کیا گیا ۔مدعی مقدمہ کراچی پولیس کے کانسٹیبل دوست محمد کے مطابق ملزم کاشف ضمیر سے دو سال قبل دوستی ہوئی،ملزم سے دو سال سے ملنا جلنا تھا،ملزم نے اٹلی ویزوں کا بتایا۔ دوست محمد کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ایک سال قبل ملزم کواٹلی کے ویزہ کیلئے19لاکھ سے زائدرقم دی،ملزم نے اٹلی کا ویز ہ دیا نہ ہی رقم واپس کررہا ہے۔گلبرگ پولیس نے ملزم کے خلاف فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…