اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

امریکی جوہری سائنسدان اینڈریو ہگ کی خفیہ امور پر حساس گفتگو منظر عام پر آ گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جوہری سائنسدان اینڈریو ہگ کی عوامی مقام پر خفیہ امور پر کی گئی حساس گفتگو کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں اینڈریو نے امریکا کی مستقبل کی پلاننگ، جوہری نظام اور کیمیائی ہتھیاروں سمیت انہتائی حساس امور پر گفتگو کی۔رپورٹ کے مطابق خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو میں اینڈریو ہگ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو قتل کرنے کے منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجتبیٰ خامنہ ای نہیں بدلتے تو ہاں انہیں مار دیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں اینڈریو نے کہا کہ امریکا کا ایران میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ اینڈریو ہگ نے ایران میں امریکی حملوں میں بچوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اینڈریو ہگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس معاملے پر پینٹاگون اور امریکی محکمہ جنگ کا کوئی رد عمل نہیں آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…