منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

چین ایران کو نئے فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے: امریکی انٹیلی جنس کا دعوی

datetime 11  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی انٹیلی جنس کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین آنے والے ہفتوں میں ایران کو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

سی این این کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بیجنگ اس اسلحے کی ترسیل کے لیے تیسرے ممالک کو استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چین ایسے طیارہ شکن میزائل سسٹمز دینے کا ارادہ رکھتا ہے جو کندھے پر رکھ کر فائر کیے جا سکتے ہیں۔دوسری جانب واشنگٹن میں قائم چینی سفارتخانے نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ سفارتخانے کا مؤقف ہے کہ چین نے کبھی بھی کسی تنازع میں شامل فریق کو ہتھیار فراہم نہیں کیے اور امریکی میڈیا میں گردش کرنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ ایک ذمہ دار عالمی طاقت کے طور پر چین اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کا خیال رکھتا ہے۔ انہوں نے امریکا پر زور دیا کہ وہ غیر مصدقہ الزامات اور اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…