بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بشری انصاری کی ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) سینئر اداکارہ بشری انصاری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں۔

گزشتہ دنوں بشری انصاری کی اپنے شوہر کیساتھ چند ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں وہ فوٹو شوٹ کے دوران سیاہ شرٹ اور ٹیولپ شلوار میں ملبوس نظر آئیں جبکہ ایک اور ویڈیو میں وہ ایک وائرل گانے پر جھومتی دکھائی دیں۔ویڈیوز کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردِعمل دیکھنے میں آیا۔متعدد صارفین نے اداکارہ کے انداز کو عمر کے مطابق غیر مناسب قرار دیا اور کہا کہ انہیں سنجیدگی اختیار کرنی چاہیے۔

کچھ صارفین نے کہا کہ جو لوگ انہیں بچپن سے دیکھ رہے ہیں وہ اب بڑے ہو چکے ہیں مگر اداکارہ کا انداز نہیں بدلا، جبکہ بعض نے کہا کہ بڑھاپے میں اس طرح کے انداز مناسب نہیں۔دوسری جانب کچھ افراد نے یہ بھی رائے دی کہ نوجوانوں کی نقل کر کے جوانی واپس نہیں لائی جا سکتی، جبکہ چند صارفین نے مذہبی نقطہ نظر سے بھی ان کے طرزِ عمل پر تنقید کی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…