بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مارکیٹیں کس وقت بند ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے مارکیٹوں کو رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے فی الحال انہیں رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کو پیش کی گئی سفارشات منظور نہیں کی گئیں، کیونکہ حکومت کا مؤقف ہے کہ موجودہ حالات میں تاجروں پر مزید معاشی بوجھ ڈالنا مناسب نہیں۔ اسی وجہ سے دکانیں جلد بند کرنے کی تجویز کو وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔تاہم مارکیٹوں کے اوقات کار میں ممکنہ تبدیلی کے معاملے پر مزید غور و خوض جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور حتمی فیصلہ تاجروں سے مشاورت کے بعد ہی کیا جائے گا۔دوسری جانب حکومت نے کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے آئندہ اجلاس میں مزید اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…