بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

شجاع آباد(این این آئی)پانچ شادیاں کرنے والے مشہور ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو گرفتار کر کے ان کے خلاف زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا، خاتون ٹک ٹاکر کو حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے کیس کی صلح کیلئے دواخانے بلا کر اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش میں خاتون ٹک ٹاکر کے کپڑے بھی پھاڑ دئیے، ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…