منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری

datetime 13  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کم لاگت گھروں کے لیے متعارف کرائی گئی قرضہ اسکیم میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت گھر بنانے یا خریدنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا، جبکہ آئندہ چار برسوں میں پانچ لاکھ گھروں کی فنانسنگ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی  کی رپورٹ کے مطابق ہاؤسنگ فنانس پروگرام کے تحت شہریوں کو گھر کی تعمیر یا خریداری کے لیے مالی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس اسکیم میں صارفین کے لیے قرض پر منافع کی شرح 5 فیصد رکھی گئی ہے جبکہ قرض کی ادائیگی کی زیادہ سے زیادہ مدت 20 سال مقرر کی گئی ہے۔

حکومت کے منصوبے کے مطابق پروگرام کے پہلے سال میں تقریباً 50 ہزار گھروں کے لیے قرض جاری کیے جائیں گے۔ اس اسکیم کو قابل عمل بنانے کے لیے حکومت کو لگ بھگ 321 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنا پڑے گی۔

اس پروگرام میں کمرشل بینکوں کے ساتھ ساتھ اسلامی بینکاری ادارے بھی حصہ لیں گے، جبکہ اسکیم کے نفاذ اور نگرانی کی ذمہ داری اسٹیٹ بینک اور وزارت ہاؤسنگ کو سونپی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…