ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریمبو کی دوسری شادی کی خواہش؟ اداکار کا دلچسپ بیان سامنے آگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی فلم اسٹار جان ریمبو نے اپنی رخصتی میں رونے کی وجہ بیان کردی۔

اداکار جان ریمبو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔میزبان نے کہا کہ میں نے شادیاں دیکھی ہیں اور ان میں خواتین کو روتے دیکھا ہے لیکن آپ ان مردوں میں سے ہیں جو اپنی رخصتی کے وقت خود رو رہے تھے؟اداکار نے بتایا کہ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میری صاحبہ سے شادی ہوگئی ہے، ابھی میری پچھلے دنوں یہ میری رونے کی تصویر لگی تو لوگوں نے ساتھ میں لکھا کہ امیتابھ بچن رو رہے ہیں۔ریمبو نے کہا کہ میری زندگی پر فلم بن سکتی ہے، 26 فلمیں ایک دن میں سائن کیں، 20 گھنٹے کام کرتا تھا، اصل تاریخ ایک صبح اور شام کی ہوتی تھی بریک کے وقت دوسری تاریخ دیگر پروڈیوسرز کو دے دیتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اگر ایک افواہ پھیلانی ہو تو یہ پھیلاں گا کہ دوسری شادی کرلی ہے، یہ میری نیت نہیں ہے اسلام میں اجازت ہے۔اداکار نے مذاق میں کہا کہ صاحبہ کو بتا نہ دینا کہ میں نے دوسری شادی کررکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…