بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان اسد کے درمیان علیحدگی کی خبر سامنے آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق رجب بٹ نے اپنی اہلیہ کو طلاق کا نوٹس ارسال کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی شادی کو تقریباً پندرہ ماہ گزرنے کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا۔ طلاق کے معاملے کی تصدیق اس وقت ہوئی جب ایمان اسد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر طلاق نامے کی تصاویر شیئر کیں۔اپنی پوسٹ میں ایمان اسد نے لکھا کہ وہ اب تک صرف اس رشتے کو برقرار رکھنے کی خاطر خاموش رہیں، تاہم ایک پوڈکاسٹ میں ان پر لگائے گئے الزامات کے بعد انہیں دکھ ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اس صورتحال میں ان کا اور ان کے بچے کا کیا قصور ہے۔ ایمان اسد کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر وہ بہت کچھ کہنا چاہتی ہیں، مگر مقدس مہینے کے احترام میں فی الحال خاموشی اختیار کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ شادی کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر دونوں کے تعلقات سے متعلق مختلف افواہیں اور قیاس آرائیاں گردش کرتی رہی تھیں اور اکثر یہ موضوع آن لائن ٹرینڈ کا حصہ بنتا رہا۔

چند روز قبل رجب بٹ نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ایمان اسد سے علیحدگی کا عندیہ دیا تھا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک سالہ رشتے کے مقابلے میں اپنے والدین کو ترجیح دیں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…