بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

رجب بٹ اور ایمان کے درمیان اختلافات میں شدت، بھائی عون کا بیان سامنے آگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)معروف فیملی وی لاگر اور یوٹیوبر رجب بٹ ان دنوں اپنی نجی زندگی کے مسائل اور ازدواجی تنازعات کے باعث خبروں میں ہیں۔

اطلاعات کے مطابق رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث دونوں خاندانوں کے درمیان اختلافات بھی شدت اختیار کر گئے ہیں۔حال ہی میں ایمان رجب کے بھائی عون شیخ نے انسٹاگرام پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ رجب بٹ کی والدہ اور ماموں ان کے گھر آئے تھے جہاں انہوں نے ایمان سے کچھ اہم باتیں کیں۔عون شیخ کا کہنا تھا کہ رجب بٹ کے ماموں نے ایمان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر واضح الفاظ میں کہا کہ رجب بٹ ایسا ہی رہے گا، وہ نہیں بدلے گا، اب تم خود فیصلہ کرو کہ تمہیں یہ گھر بسانا ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بہن کے رشتے کو بچانے کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں،

تاہم اگر ان کے بہنوئی ان کی بہن کے ساتھ ناانصافی کریں، سوشل میڈیا پر اس کیخلاف باتیں کریں اور غلط بیانی سے کام لیں تو یہ صورتحال برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…