بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

معروف یوٹیوبر کی خودکشی،والدہ کو بھیجا گیا آخری پیغام بھی سامنے آ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

حیدرآباد(این این آئی)بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں 21 سالہ یوٹیوبر اور سائنس کی طالبہ بونو کوملی نے اپنے کرائے کے فلیٹ میں خود کشی کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے سے کچھ دیر قبل بونو کوملی نے کویت میں مقیم اپنی والدہ کو پیغام بھیجا تھا جس میں اس نے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کیا تھا۔بونو کوملی نے لکھا تھا کہ ممی! میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں، یوٹیوبر نے اپنی والدہ سے چھوٹے بھائی کا خیال رکھنے کی درخواست بھی کی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ متوفیہ ایک سافٹ ویئر انجینئر اور یوٹیوبر کے ساتھ 3 سالہ تعلق میں تھی تاہم حال ہی میں دونوں کی علیحدگی ہو گئی تھی، متوفیہ نے 6 ماہ قبل بھی خودکشی کی کوشش کی تھی۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے مشتبہ موت کا مقدمہ درج کر کے فون ریکارڈنگز، پیغامات اور قریبی افراد کے بیانات کی بنیاد پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…