بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے

datetime 20  فروری‬‮  2026 |

سلام آباد (نیوز ڈ یسک)ایک چینی سوشل میڈیا شخصیت اس وقت خبروں کی زینت بن گئیں جب لائیو نشریات کے دوران اچانک ان کے چہرے پر لگا بیوٹی فلٹر غائب ہوگیا،

جس کے بعد بڑی تعداد میں فالوورز نے انہیں اَن فالو کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون لائیو اسٹریمنگ میں اپنے مداحوں سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اسی دوران فلٹر ہٹنے سے ان کی اصل شکل سامنے آ گئی، جس پر ناظرین حیرت کا شکار رہ گئے۔ اس واقعے کے بعد تقریباً ڈیڑھ لاکھ صارفین نے ان کا اکاؤنٹ چھوڑ دیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صرف چار سیکنڈ کی یہ مختصر ویڈیو چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی۔ چین میں لائیو اسٹریمنگ کا رجحان خاصا مقبول ہے، جہاں انفلوئنسرز براہِ راست ناظرین کے سوالات کے جواب دیتے اور تبصرے پڑھتے ہیں۔یہ رجحان صرف چین تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد لائیو نشریات کو پسند کرتی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…