بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز ایک ماہ کیلئے بند

datetime 18  فروری‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے ماہ رمضان کے احترام میں صوبے بھر کے تھیٹرز ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں عوامی تقدس اور مذہبی احترام کے پیش نظر تمام فلم اور ڈرامہ تھیٹرز عارضی طور پر بند رہیں گے۔ اس دوران کسی بھی تھیٹر کو عوامی نمائش کی اجازت نہیں ہو گی۔حکومت پنجاب کے فیصلے کے تحت تمام تھیٹر مالکان، لائسنس ہولڈرز اور پروڈیوسرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس حکم پر من و عن عمل کریں۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ تھیٹر کے خلاف قانونی اور انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…