بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مشی خان عمران خان کی بینائی کا سن کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں، ویڈیو وائرل

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ مشی خان عمران خان کی بینائی کا سن کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔

تفصیلات کے مطابق مشی خان جو اپنی صاف گوئی اور بے باک گفتگو کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے ان کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فورا وائرل ہوگئی اور مداحوں نے بھی مشی خان کو دلاسا دیا۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان غمگین اور افسردہ ہیں۔ روتے ہوئے مشی خان نے عمران خان کی بینائی سے متعلق باتیں بھی کیں۔مشی خان نے کہا کہ خان صاحب کی آنکھ، کتنا دکھ ہورہا ہے، کسی کی آنکھ کسی کی غفلت کی وجہ سے اس کی بینائی چلی جائے۔مشی نے کہا کہ ان کے بار بار بتائے جانے کے باوجود بھی کسی نے انھیں میڈیکل سہولت نہیں دی،

کسی کی بینائی چلے جانا کوئی عام بات نہیں ہے۔مشی خان نے نام لیے بغیر کہا کہ آپ کیسے ظالم لوگ ہیں،اس وائرل ویڈیو پر لوگ مشی خان کو دلاسا دیتے ہوئے مختلف کمنٹس کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…