عمان(آن لائن) اردن کے دارالحکومت عمان میں دو ٹرکوں میں بھرا آتش بازی کا سامان پھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سول ڈیفنس کے مطابق ٹرک محکمہ کسٹمز کے صحن میں کھڑے تھے کہ ان میں اچانک آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اردن میں آتشبازی کا سامان درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
عمان: آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































