جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)بارڈر ہیلتھ سروسز نے نیپاہ وائرس کے خدشے پر مختلف اداروں کو الرٹ جاری کردیا۔حکام کے مطابق پاکستان میں نیپاہ وائرس کا خطرہ کم ہے اور تمام اقدامات احتیاطی نوعیت کے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بارڈر ہیلتھ سروسز نے ہسپتالوں کو مشتبہ نیپاہ مریضوں کیلئے بیڈز مختص کرنے اورپمز ہسپتال کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے آنے والے مشتبہ نیپاہ کیسز کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔

حکام نے بتایا کہ ہوائی، بحری اور زمینی داخلی راستوں پر نیپاہ وائرس کیلئے اسکریننگ اور نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے اور ائیرپورٹس اور بارڈر پوائنٹس پر فوکل پرسن نامزد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے مطابق تمام صوبائی حکومتوں کو نیپاہ وائرس کیلئے تربیت یافتہ عملہ اور ریفرل سسٹم یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ڈی ایچ او اسلام آباد کو مشتبہ نیپاہ مریضوں کیلئے خصوصی ایمبولینس مختص کرنے اور نیپاہ کے مشتبہ مریضوں کے قریبی رابطوں کی 21 دن نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…