کابل (نیوز ڈیسک) شدید زلزلے سے افغانستان بھی متاثر زلزلے کے باعث 12 طلبہ جاں بحق ، اس کے علاوہ 39 عام شہری بھی متاثر ہوئے ہیںاس کے علاوہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں مکانات اور دیواریں گرنے کی بھی اطلاعات ہیں جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل 8.1 محسوس کی گئی ہے ۔ جبکہ زلزلے کا مرکز افغان دارالحکومت سے 265 کلومیٹر دور کوہ ہندوکش کا سلسلہ تھا اور زلزلے کی گہرائی 193 کلومیٹر ہے ۔
افغانستان میں زلزلے سے 12 طلبہ سمیت 39 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































