پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سابق بھارتی وزیر ریلوے لالو پرساد یادو نے اہم ایشوز پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش اہم مسائل پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان کے ساتھ انگریز ی میں مباحثہ کر لیں۔لیکن شاید انہیں بھارتی وزیر اعظم کے عبور پر شک تھا کہ انہوں نے یہ بھی کہہ دیا کہ اگر نریندر مودی انگلش بولنے میں دقت محسوس کریں تو ہندی میں بحث کر لیں۔سابق وزیر اعلیٰ نے مودی کو چیلنجز سے گھبرانے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی چیلنج قبول نہیں کریں گے کیونکہ وہ چیلنج قبول کرنے سے گھبراتے ہیں۔تاحال حکومتی حلقوں سے لالو پرساد کے اس چیلنج کا جواب نہیں آیا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…