بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی دوبارہ مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی۔ترجمان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت سے کسی بھی قسم کی بات چیت میں شامل نہیں ہوگی، وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش دوغلا پن ہے۔

انہوںنے کہاکہ وزیراعظم،سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہیں کر سکے تومذاکرات کیوں کریں؟، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور راجاناصرعباس کو دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…