منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

نادرا نے پیدائش ،اموات کی 100 فیصد رجسٹریشن یقینی بنانے کیلئے جدید ،خودکار نظام متعارف کرا دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)نادرا نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پیدائش اور اموات کی 100 فیصد رجسٹریشن یقینی بنانے کے لیے جدید اور خودکار نظام متعارف کرا دیا ۔ڈائریکٹر جنرل نادارا پنجاب فضہ شاہد کی زیر نگرانی سول رجسٹڑیسن اینڈ وائٹل سٹیٹکس کا دو سالہ منصوبہ باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔

اس نظام کے تحت پنجاب کے 4,500 سے زائد ہسپتال، بنیادی مراکز اور دیہی مراکز صحت کو نادرا سسٹم سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ پیدائش یا وفات کی معلومات اب براہ راست اور خودکار طریقے سے متعلقہ یونین کونسل کو موصول ہو سکیں گی جس سے غیر معمولی تاخیر اور پیچیدگیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔شہری اب یونین کونسل کے دفتر کے ساتھ ساتھ نادرا موبائل ایپ کے ذریعے بھی پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی نادرا پنجاب کے مطابق لیڈی ایچی سن ہسپتال میں پائلٹ پراجیکٹ کامیاب طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور اس نظام کے ذریعے 100 فیصد رجسٹریشن کا ہدف ممکن ہو جائے گا۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…